مولانا فضل الرحمن نے ایک بار پھر پنجاب حکومت کو دهوڈالا .شوباز شریف کی اصلیت بتا دی .............

2016-02-29 17

مولانا فضل الرحمن نے ایک بار پھر پنجاب حکومت کو دهوڈالا .شوباز شریف کی اصلیت بتا دی .............
عورتوں کو حقوق دو انصاف بهی کرو غریب کو بھی حقوق دو .جیسے آپ نے قصور میں زیادتی کیس میں بچوں کو انصاف مہیا کیا .عدالتوں میں پسند کی شادی پر بھائ وکلاء ججوں پولس کے سامنے بہن بہنوئی کو مار دیتے ہیں اور تم کچھ نہیں کر پاتے .پنجاب حکومت پولیس کے ذریعے غنڈہ گردی کراتی ہے .رشوت لیکر قاتلوں کو آزاد کر تی ہے اور تم جو لبرل پاکستان کا نعرہ لگاتے ہو تم دو گے عورتوں کو حقوق ؟ شرم آنی چاہیے
مزید پوسٹ کے لئے ھمارا پیج لائک کریں
https://www.facebook.com/islampeacefull

Videos similaires