مجلس وحدت میری نظرمیں ۔علامہ راجہ ناصر جعفری

2016-02-26 15

میری نظرمیں مجلس وحدت مسلمین کیا حیثیت رکھتی ہے ؟
شپہد قائدکی جماعت کو ہم الہی جماعت سمجھتے تھے ۔۔
شہید قائد کو ہم خدا کا بندہ سمجھتے تھے ۔۔۔۔
قم تحریک کے دفترمیں ہم کارپیٹ بچھانے والوں میں سے ہوتے تھے ۔۔۔
اور اب
لوگ ہم پر کیو ں اعتماد کرتےہیں ؟؟
لوگ ہم سے کیا توقع کرتےہیں ؟
اجلاس صوبائی شوری عالی کےخطاب سے اقتباس(فروری2016)
قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری