PTI Must not claim which make it ashamed....Says Maiza Hameed

2016-02-11 2

تحریک انصاف نے اپنے لوگوں کو بچانے کے لئے رات کے اندھیرے میں یھ ترامیم کیں کیونکہ اب احتساب کمیشن کا شکنجہ ان کی گردنوں کے گرد تنگ ھو رھا تھا۔۔۔ ن لیگی رہنما مائزہ حمید کی پروگرام دلیل میں عادل عباسی سے گفتگو۔