بدل رہا ہے خیبرپختونخوا

2016-02-10 1

خیبرپختونخوا میں اگر کہیں بھی جا رہے ہوں تو آپ کو ڈاکٹر، پولیس یا گاڑی خراب ہو گئی ہو تو اپنے موبائیل سے صرف ایک ایس ایم ایس ٨٣٣٣ پر ارسال کریں۔ آپ کو قریب ترین ہسپتال، ٹریفک پولیس اور موٹر مکینک کا نمبر بذریعہ میسج مل جائے گا۔ جس سے آپ اُن سے فوراً رابطہ کر سکتے ہیں۔

بدل رہا ہے خیبرپختونخوا