خان پور :موضع کوٹلہ خان لاڑ میں منشیات فروشی سے منع کرنے اور پولیس کو اطلاع دینے کی دهمکی دینے پر 3 افراد نے گلہ دبا کر

2016-02-06 1

خان پور :موضع کوٹلہ خان لاڑ میں منشیات فروشی سے منع کرنے اور پولیس کو اطلاع دینے کی دهمکی دینے پر 3 افراد نے گلہ دبا کر خاتون کو قتل کر دیا -
مقتولہ : بہاراں بی بی زوجہ پیر بخش
مبینہ ملزمان : سعید احمد ، گلزار ، رئیس عرف ارباز و دیگر
پولیس نے تفتیش شروع کردی
تا حال ملزمان فراہم ہیں

Videos similaires