01 Chiniot Mein Milaad Shareef Ka Jaloss

2016-02-04 16

حضور اکرم نو ر مجسمﷺکی ولادت کے موقع پر دعوت اسلامی کے جلوس کو خوش آمدید کہتے ہوئے اور جلوس پر پتیاں نچھاور کرتے ہوئے محلہ لاہوری گیٹ کے دوست احباب اور گلی کی سجاوٹ کرنے والے زندہ دل نوجوان (ساجد علی مغل،ماجد علی مغل،کاشف شہزادہ،عباس علی مغل،اویس علی مغل اور شہباز علی مغل اور باقی تمام دوستوں کا شکریہ جہہوں نے جس جس طرح اس کار خیر میں حصہ لیا،