اس ویڈیو میں غور سے دیکھیں کہ رینجرز اہلکار احتجاجیوں سے ابھی مذاکرات کرہی رہے تھے کہ احتجاجیوں میں قائم علی شاہ اور نوازشریف کے پلانٹ کئے ہوئے لوگوں نے عنائت رضا پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرکردہ رہنما کی ٹارگٹ کلنگ کی اور احتجاجیوں نے لاش سامنے لاکر خود رینجرز کے سامنے پیش کی۔ سندھ رینجرز نے اگر مارنا ہوتا تو اپنے سامنے کھڑے لوگوں پر گولی چلاتی نہ کہ عنائت رضا پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرکردہ رہنما پر گولی چلاتی جو کہ اس سارے احتجاج کو لیڈ کررہے تھے۔ قائم علی شاہ اور نوازشریف کا پلان یہ تھا کہ عنائت رضا پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرکردہ رہنما کو قتل کرکے پی آئی اے کے ملازمین کو ڈرایا و دھمکایا جاسکے اور قتل کا الزام سندھ رینجرز پر آنے پر کراچی میں جاری سندھ رینجرز کی جانب سے شروع کردا دھشتگردوں اور ان کے معاونین کے خلاف آپریشن کو متنازع بناکر سندھ رینجرز کا اختیارات کو روک لیا جائے اور ڈاکٹرعاصم، عزیر بلوچ سمیت اپنے لوگوں کو اپنی سیاسی پولیس کی تحویل میں لیا جاسکے