درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔ قوم کو ایک صحت مند مستقبل فراہم کرنے کے لیے درخت لگانا ایک عبادت ہے
2016-01-30
30
ماحول کو آلودگی سے بچانے اور بیماریوں کو ختم کرنے میں درخت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس نیک مقصد کے لیے ضروری ہے کہ ہر شہری ایک پودا لگا کر اس نیک مقصد کے لیے کوشش کریں۔