پشاور میں شوکت خانم ہسپتال کھلنے کے بعد میری والدہ کا علاج یہاں شروع ہو گیاہے

2016-01-29 218

میری والدہ کا علاج پہلے شوکت خانم ہسپتال لاہور میں ہو رہا تھا۔ لیکن اب پشاور میں شوکت خانم ہسپتال کھلنے کے بعد میری والدہ کا علاج یہاں شروع ہو گیاہے اور سفر کی مشکلات اب آسان ہو گئ ہیں۔ شوکت خانم پشاور میں علاج کی جو سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور ہسپتال کا عملہ جس طرح ہمارے ساتھ تعاون کرتا ہے اس پر ہم بے حد خوش ہیں۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی اسے اس ادارے کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔