دعا مانگتی 2 سالہ بچی کے دل میں اتر جانے والے انداز کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

2016-01-28 53

uploaded by Awais Ahmad Okara
کچھ بچے غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں اور اس کا انکشاف بچپن سے ہی ہونے لگتا ہے جو اس کے روشن مستقبل کی نشان بن جاتا ہے ایسا ہی کرکے دکھایا امریکا کی 2 سالہ بچی نے جس کی پینگوڑے میں لیٹے ہوئے دعا مانگتے ہوئے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا اور اس کے ادا کیے ہوئے الفاظ نے سننے والوں کو حیران کردیا۔

Videos similaires