قدیم و جدید آلات سے سجی میوزیکل نائٹ

2016-01-25 7

اگر کسی جگہ جدید اور قدیم آلات موسیقی سُر بکھیریں تو سماں ہی بدل جاتا ہے، ایسی
ہی ایک خوبصورت محفل کا احوال اسلام آباد سے فرح ربانی کی زبانی۔