نامور ماہر قانون سردار اسحاق خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی نماز جنازہ سروہا چوہدریاں نزد کلر سیداں میں ادا کر دی گئی
2016-01-16 551
کلر سیداں (سلیم شہزاد پوٹھوار لنک ڈاٹ کام )ملک کے نامور ماہر قانون سردار اسحاق خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی نماز جنازہ سروہا چوہدریاں نزد کلر سیداں میں ادا کر دی گئی، " تربت پہ تیری رحمت حق کا نزول ھو حامی تیرا خدا اور اس کا رسول ھو