Dr.Faisal Speech at Shauakat Khanum Peshawar Inauguration

2016-01-15 27

ہم سب لوگ جو اس ادارے سے منسلک ہیں چاہے وہ ڈونرز ہوں یا وہ لوگ جو اس ادارے میں‌کام کرتے ہیں، سب ایک ہی خیال کے مالک ہیں کہ کسی ایسی چیز میں حصہ ڈالا جائے جو ہمیشہ قائم ریے۔ سو سال بعد شاید ہم میں سے کوئی بھی نہ ہو لیکن ہم امید کرتے ہیں کہ یہ ادارہ اور یہ سوچ ہمیشہ قائم رہے گی۔
ڈاکٹر فیصل سلطان، چیف ایگزیکٹیو آفیسر، شوکت خانم ہسپتال
‪#‎SKMCHPeshawar