فیض القرآن مسجد برمنگھم برطانیہ میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر مفسر قرآن شیخ محمد امداد حسین پیرزادہ (بانی و پرنسپل جامعہ الکرم برطانیہ) کا خطاب ։
باپ کی رضا میں رب کی رضا ہے ، اور توبہ کرنے والا گناہوں سے بھی پاک ہے ۔ ایک مختصر ، جامع اور نصیحت سے بھرا ہوا پیغام ۔