راجن پور: شہر اور گرد نواح میں مسلسل 14گھنٹوں سے بارش کا سلسلہ جاری ، سردی کی شدت میں اضافہ

2016-01-10 7

آسمان پر کالی گھٹا کیا چھائی بارش تھمنے کانام ہی نہیں لے رہی شہر اور گر د نواح میں مسلسل 14گھنٹوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، حالیہ بارش بارشوں کے باعث سر دی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا لیکن بارش ہو اور بچے بارش کے پانی سے انجوائ نہ کریں یہ تو ہو ہی نہیں سکتا بچے بوڑھے جوان سبھی بارش سے میں خوب انجوائے کرتے نظر آئے ،


رپورٹ : الیاس گبول سما ٹی وی راجن پور03327239955

Videos similaires