راجن پور: تھانہ بنگلہ اچھا کی کی حدود میں بستی صابو میں سردی سے بچنے کے لیے جلائ جانےوالی آگ نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا آتشزدگی کے باعث خاتون ٰعزیمو مائ اپنی 8سالہ بیٹی اور 10 سالہ بیٹے سمیت جھلس کر جان بحق ہو گئ علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ کو بھجا کر تینوں لاشوں کو نکالا ، متاثرہ خاندان ںے وزیر اعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل یی ہے
رپورٹ: الیاس گبول سما ٹی وی راجن پور 03327239955 ،