Program Aina 7th Jan 2016 Senator Mian Ateeq

2016-01-08 6

سعودی عرب اور ایران کا معاملہ۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے موجودہ حکمرانوں کے ذاتی تعلقات ہیں۔۔۔۔
ہمارے سپوکس پرسن نے کہا کہ ابھی تک تو کوئی فیصلہ نہیں ہوا لیکن سعودی عرب نے کیا لسٹ بنائی ؟؟؟؟
پاکستان کا نام ان 34 ممالک کی لسٹ میں کس سے پوچھ کر ڈالا گیا؟؟؟
ذاتی مفاد یا قومی مفاد؟؟؟
الطاف بھائی کا مشورہ ۔۔۔۔ ذاتی مفاد نہیں ایک درمیانہ راستہ !!!!!