جنوبی کیرولینا: کہتے ہیں کہ پیار کی کوئی حد نہیں ہوتی اورانسان ہوں یا جانور سب ہی میں رحم اور پیارکا جذبہ پایا جاتا ہے ایسا ہی معاملہ امریکا کے ایک چڑیا گھر میں پیش آیا ہے جہاں ایک بندر نے اپنی ماں سے محروم ہوجانے والے شیر کے بچوں کو گود لے لیا ہے۔