خواب دیکھنا آسان ہوتاہے مگر اس کو پورا کرنا بعض اوقات مشکل ہوتاہے۔

2016-01-05 25

خواب دیکھنا آسان ہوتاہے مگر اس کو پورا کرنا بعض اوقات مشکل ہوتاہے۔ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال تمام پاکستانیوں کا ہسپتال ہے اور اسے پوری پاکستانی قوم نے مل کر ممکن بنایا ہے۔ وسیم اکرم
‪#‎SKMCHPeshawar‬