سید مہتاب شاہ نے پاکستان کی پہلی ہندکو ٹیلی فلم " چاچی جُل کراچی " کےبعد اپنی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر ہندکو افسانوں کی پہلی کتاب " مہتابیاں " جیسا تحفہ پیش کردیا