لودھراں سے تحریک انصاف کی جیت اور مسلم لیگ نون کی شکست کا آغاز ہوا ہے۔ وزیراعظم نے قارون کا خزانہ لودھراں کے لیے کھول دیا تھا خود جا کر وہاں حاتم طائی بنے ہوئے تھے صدیق بلوچ نے دو ارب مانگے انھوں نے اڑھائی ارب کر دئیے ۔ حمزہ شہباز، صوبائی اور مرکزی حکومتی مشینری سب وہاں مکمل طور پر ایکٹو تھے پھر بھی جہانگیر ترین کا جیتنا تحریک انصاف کی بہت بڑی کامیابی ہے۔ اور جہانگیر ترین اور عمران خان اس پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ جاوید چوہدری اور اعتزاز احسن