بریکنگ... ایکسکلوسیو نیوز . پی آئی اے کا ایک اور کارنامہ

2015-12-27 123

بریکنگ... ایکسکلوسیو نیوز . پی آئی اے کا ایک اور کارنامہ ..مانچسٹر سے اسلام آباد ایئرپورٹ آنے والی پرواز پی کے 702 چار گھنٹے گزجانے تک سامان آف لوڈ نہ کر سکی مسافروں اور عملے کے درمیان تلخ جملوں کا استعمال مسافر زبردستی رن وے میں گھس گئے ..پی آئی اے مردہ باد کے نعرے گونجنے لگے ...
رپورٹ ...کاشف بھٹی