2015-12-19-01 - جلسہ عید میلاد النبی

2015-12-24 19

ہفتہ 19 دسمبر 2015 بسلسلہ جشن عید میلادالنبی کے پروگرام میں حضرت علامہ سید عمر دراز شاہ مشہدی مدظلہ خصوصی بیان فرمارہے ہیں اس پروگرام میں مشہور نعت خواں اور علماءاکرام نے شرکت کی
خانقاہ مشہدی
عبداللہ گبول گوٹھ نزد گلشن معمار
کراچی