16-storey cake prepare in Faisalabad to mark Eid Miladun Nabi (PBUH).

2015-12-23 223

غلامان مصطفی کی جانب سے آقائے دو جہاں سے محبت کا اظہار جاری ہے، فیصل آباد میں 63 من کا سولہ منزلہ کیک تیار کرلیا گیا جو بارہ ربیع الاؤل کو تقسیم کیا جائے گا، کیک کی تیاری میں کیا کیا استعمال ہوا اور کتنے کاریگروں نے حصہ لیا