PMLN is against Imran Khan because he gave education to Poor

2015-12-21 149

عمران خان کی نمل میں تقریر کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے - مسلم لیگ نون کو سمجھ نہیں آرہی کہ عمران خان کیوں غریب افراد کو وہ ہی تعلیم دے رہا جو مریم صفدر اور احسن اقبال کا اولادیں بیرون ملک حاصل ہو رہی ہیں - مسلم لیگ سے برداشت نہیں کہ غریب کا بچہ پاکستان میں اعلی تعلیم کیوں حاصل کر رہا ہے