شرم آنی چاہیے پرویز رشید جسے وزیروں کو !
جو نہ زرداری کے خلاف بولتے ہیں، نہ رینجرز کے مسلے پر بولتے ہیں ، جب بھی بولتے ہیں تو صرف عمران خان کے خلاف بولتے ہیں- بولتے بھی کیا جگتیں مارتے ہیں- بولتے بھی ایسے معاملات میں جو حکومت کے کرنے کے کام ہیں- یہ ہسپتال، یونیورسٹی بنانا عمران خان کا نہیں حکومت کے کام ہیں-