Imran Khan address rally in Lodhran NA-154 by-polls campaign

2015-12-21 30

لودھراں میں کپتان نے مہنگائی کے خلاف قومی اسمبلی میں احتجاج کے ساتھ ساتھ سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا کہتے ہیں شریف برادران اقتدار نہیں چھوڑ سکتے اقتدار میں ہی ان کے پیسے بنتے ہیں اور فیکٹریاں چلتی ہیں ۔۔۔شہباز شریف کی دھاندلی نہیں بھول سکتے ۔۔۔۔