بوم بوم شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کی یہاں تک کی کامیابیوں کا سہرا پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کے سر سجا دیا، کہتے ہیں کہ تمام فرنچائز بھی مبارکباد کی مستحق ہیں