Islamabad United introduces logo for PSL.

2015-12-20 449

پاکستان سپر لیگ ٹی ٹونٹی میں اسلام آباد ٹیم کا لوگو متعارف کروا دیا گیا۔ شیر کے نشان والے لوگو کی رونمائی وسیم اکرم اور ڈین جونز نے کرنا تھی مگر دونوں نہیں پہنچے