Hometown community annoyed over Imran's statement.
2015-12-20 129
عمران خان کی پیار بھری دھمکی پر میانوالی میں ان کی اپنی ہی برادری کے لوگ بھڑک اٹھے، کہتے ہیں دھمکیاں دینے والے ملکیتی اراضی سے محروم نہیں کرسکتے، جو لیڈر اقتدار سے پہلے اپنے ہی لوگوں کو بے دخل کرنا چاہتا ہے وہ حکومت ملنے پر ملک کے ساتھ کیا کرے گا؟؟؟