Boxer Amir Khan to make boxing academy in Sports Complex.

2015-12-18 47

عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے کہا کہ نوجوان نسل کی تربیت کر کے دنیا کو بتا نا ہو گا کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے۔۔ عامر خان نے اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں باکسنگ اکیڈمی کے قیام کا بھی اعلان کر دیا۔۔