: پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے سانحہ پر ایک گیم تیار کیا ہے جوفرسٹپرسن شوٹر گیم کی طرح ہے اور اسے اینڈروئڈ پلیٹ فارم کے لیے پلے اسٹور سے مفت میں ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔