loaded truck snatched on gun point
2015-12-16
99
روات(سید آصف شاہ پوٹھوارلنک ڈاٹ کام ) سیمنٹ سے لدی گاڑی نمبر8004 کوچکوال سے اغوا کے بعد ٹی چوک روات اسلام آباد پر مالکان کی موجودگی میں سہالہ پولیس نے پکڑ لیاایک اغوا کار گرفتار دوسرا فرار ہونے میں کامیاب دیکئھے اس رپورٹ میں