وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے صوبے میں ترقیاتی عمل کو تیز کرنا چاہتے ہیں