Watoo Hyper on Female Anchor Alia Shabeer During Interview in Live Show
”میں تو سمجھا ایک اچھی خوبصورت خاتون ہوگی، خوش ہوکر آئوں گا“
پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو سے جب سینئر اینکر پرسن عالیہ شبیر نے انٹرویو کے دوران تلخ سوال کیا تو وہ اس پر بھڑک اُٹھے۔ انہوں نے کیا کہا؟ ویڈیو میں ان کا ردِعمل دیکھیے۔