وزارت قانون حکام کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ کی تو وفاق یہ کام خود کرے گا