اگر ڈاکڑ عاصم کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری کس پر ہوگئی ؟سنیئے
2015-12-08 5
اگر ڈاکڑ عاصم کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری کس پر ہوگئی ؟ انہوں نے کہا ہے کہ اگر مجھے کچھ ہو جاتا ہے یا میں مر جاتا ہوں تو اس کی تمام تر ذمہ داری نظام پر ہوگئی اب سوال یہ پیدا ہو رہا ہے کہ ڈاکڑ صاحب کس نظام پر سارا ملبہ ڈالنا چاہ رہے ہیں۔ سنیئے