وزیراعلیٰ سندھ با اختیار کیوں نہیں ہیں ؟وجہ بتا دی سنیئے

2015-12-08 4

کچھ لوگوں کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ سندھ با اختیار نہیں ہیں اور اس بات کی تصدیق بھی ہوگی جب سائیں نے فرمایا کہ میں اپنی پارٹی سے پوچھوں گا اگر انہوں نے اجازت دی تو رینجرز کے اختیارات میں توسیع پر دستخط کروں گا نہیں تو پھر نہیں کروں گااس میں سوال یہ پیدا ہورہا ہے کہ کیا حقیقی معنوں میں یہ فیصلہ زرداری صاحب نے کرنا ہے یا وزیراعلیٰ سندھ نے۔

Videos similaires