Lahore- Relatives of murdered father of 4 block Chouburji Chowk.
2015-12-06
12
لاہور میں جائیداد کے تنازع پر چار بچوں کے باپ کے قتل کے خلاف لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے چوبرجی چوک بلاک کر دیا۔ دو گھنٹوں کے احتجاج کے بعد ملزموں کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی پر مظاہرین منتشر ہوگئے