وقار بابر مغل ایڈیٹر پوٹھوار لنک ڈاٹ کوم کو صحافتی پیشہ وارانہ فرائض کی سرانجام دہی سے روکا گیا - آذاد امیدوار برائے چیئرمین اسد عزیز اس کے بھائی امجد عزیز ، انصر عزیز اور کزن طاہر عزیز اور چچا عبدالعزیز نے بدمعاشی کی انتہا کر دی الیکشن کمیشن کا جاری کردہ ایکریڈیشن کردہ کارڈ بھی چھین لیا گیا اور سر عام جان سے دھکمیاں کی دھمکیاں بھی دی گیئں