سیاحت کسی علاقے کی تعمیروترقی میں ایک اہم کردار اداکرتاہے ،تاہم دیر لوئر میں انگریز لیڈی مِس لارم کے نام کی مناسبت سے شہرت پانے والے سیاحتی مقام لڑم ٹاپ بنیادی سہولیات سے محروم ہے ،اس حوالے سے مزید دیکھتے ہییں ،لوئردیر سے اسماعیل انجم کی اس رپورٹ میں ۔