All Anti Pakistan Leaders are a great leader by Imran Khan (PTI)

2015-11-29 25

پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف گاندھی بھی بڑے اور مخلص لیڈر تھے، پاکستان مخالف باچا خان بھی بڑے لیڈر تھے، پاکستان مخالف فرقہ پرست مفتی محمود بھی بڑے لیڈر تھے، پاکستان مخالف مولانا ابو الکلام آزاد کی پاکستان کے متعلق پیشنگوئی بھی بالکل صحیح اور درست تھی
-