شوکت خانم میموریل کینسرہسپتال پشاور کو انشاء اللہ 29دسمبر 2015ء کو مریضوں کیلئے کھول دیا جائے گا، لیکن اس سے قبل، ہمیں ہسپتال کو جدید ترین آلات سے آراستہ کرنے کیلئے مزید 80 کروڑ روپے کی ضرورت ہے۔ میری آپ سب سے اپیل ہے کہ اس ہسپتال کیلئے دل کھول کر عطیات دیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان (چیف ایگزیکٹیو شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر )