سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں: ریحام خان ریحام خان نے بی بی سی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ نہ تو ان کا سیاست میں آنے کا پہلے کوئی ارادہ تھا اور نہ ہی اب ہے۔