Allah Pak kareem he or nabi pak bi kareem hain

2015-11-18 26

لبيك يارسول الله صلى الله عليه وآله وصحبه وسلم

18 نومبر بروز بدھ ، بعد نماز مغرب ناموس رسالت مارچ کا آغاز ہو گا انشاءاللہ
رہائی تحریک غازی ممتاز قادری
دعوت خاص :
عوام اہلیسنت نشتر کالونی ،چونگی امرسدھو ،غازی روڈ،والٹن ،ورکشاپ ،ڈیفنس اور دیگر لاہور کے تمام عاشقان مصطفٰی ﷺ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
تمام عاشقان مصطٰی ﷺ اس ناموس رسالت مارچ میں نبی پاک کی عزت و ناموس کی خاطر ضرور شامل ہوں اور دیگر تمام احباب کو بھی دعوت دیں شکریہ
رابطہ نمبرز : 0303-5759392 ۔ ۔ ۔ 0331-4437565