Poor Judicial System In Karachi....Concerns Of Rangers

2015-11-17 6

گزشتہ دوسال میں کراچی کی مختلف عدالتوں میں 20879 چالان پیش کیے گئے جن میں سے صرف 862 مقدمات میں سزائیں سنائی گئیں جبکہ 1098 لوگوں کو بری کردیا گیا۔یہی وجہ ہے کہ رینجرز نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ملزمان کو پکڑتے ہیں لیکن عدالتیں چھوڑ دیتی ہیں۔۔