لال مسجد اور ن لیگ کا مک مکا سامنے آگیا۔۔۔۔۔

2015-11-17 23

لال مسجد کے مولانا عزیز کیخلاف مقدمات درج ہیں لیکن نوازشریف کی حکومت ان کو اس لیے گرفتار نہیں کررہی کہ ان کی ہمدردیاں لال مسجد کیساتھ ہیں۔چوہدری نثار کا بیان موجود ہے کہ مولانا عزیز کے والد میرے بہت گہرے دوست تھے۔ن لیگ مولانا عزیز کیخلاف اس لیے کارروائی نہیں کرتی کہ ان کو لگتا ہے کہ اس کارروائی سے ن لیگ کو سیاسی نقصان ہوگا اور ان کا ووٹ بینک کم ہوگا۔مولاناعزیز کو ن لیگ کی مکمل تائید حاصل ہے۔سینیئرتجزیہ کار زاہد حسین