Corruption Of Reham Khan Exposed By Mubasher Lucman

2015-11-16 227

مبشر لقمان کے مطابق ان کے پاس تحریکِ انصاف کی انٹرنل آڈٹ رپورٹ ہے جس کیمطابق ٹوٹل 67 کروڑ کی کرپشن ہوئی۔جس میں سے آٹھ کروڑ کی کرپشن ریحام خان نے کے پی کے کے فنڈز میں سے کی جبکہ آئی ایس ایف کے رفیع خان اور دیگر نے بھی کروڑوں کی کرپشن کی۔۔۔۔