ڈسٹرکٹ کونسلر محمد زئی جوہر سیٹھ سیف اللہ خان بنگش کا یوسی محمد زئی ممبران کے ہمراہ BHU اور گورنمنٹ ہائی سکول محمدزئی کا دورہ سٹاف کے ساتھ ملاقات BHU میں ڈاکٹر کی غیر حاضری پر برہمی کااظہارکیا ۔ باقی تمام سٹاف کو کارکردگی بہتر بنانے کی بھی ہدایات دی جبکہ گزلز سکول کی ترقیاتی کام کو مکمل کرنے کامطالبہ کیا۔