لزلہ سے اتنا نقصان نہیں ہوا جتنا سردی کے موسم کی وجہ سے نقصان کا خدشہ ہے: حافظ عبدالرؤف چیئر مین فلاح انسانیت فاؤنڈیشن
2015-11-12 1
لاہور: 1 کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت امدادی سامان کی دوسری کھیپ زلزلہ متاثرہ علاقوں میں روانہ کرنے کے موقع پر حافظ عبدالرؤف چیئر مین فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی میڈیا سے گفتگو